میر خلیل الرحمن کے دھایوں پہلے لگائے گئے پودے کو ان کے بیٹے میر شکیل الرحمن نے کاٹ دیا
سٹاف رپورٹر نوائے وقت
لندن:کئی دھایئوں سے لندن سے شائع ہونے والا روزنامہ جنگ لندن بند ہو گیا .ذرایع کے مطابق فروخت میں بہت زیادہ کمی اورمالی خسارے کے باعث روزنامہ جنگ لندن کو بند کرنا پڑا.یوں دھایوں پہلےمیر خلیل الرحمن کے لگائے گئے پودے کو ان کے بیٹے میر شکیل الرحمن نے کاٹ دیا.