پاکستان مسلم لیگ لندن کے سینئر نائب صدر سید فریاد حسین بخاری کی افضال بھٹی کو مبارکباد
سٹاف رپورٹر نوائے وقت
لندن: افضال بھٹی کو اوورسیز پاکستان اوورسیز فاونڈیشن کا مینیجنگ ڈائریکٹر مقرر کرنا حکومت کا اہم قدم ہے
پاکستان مسلم لیگ لندن کے سینئر نائب صدر سید فریاد حسین بخاری نے اس اہم تقرری پر افضال بھٹی کو مبارکباد دی ہے۔