رپورٹ محمد الیاس قادری
بریشیا: تحریک کشمیر اٹلی کے جنرل سیکرٹری راجہ محمد وسیم نے گزشتہ روز عمرہ کی سعادت حاصل کر لی، وہ اس مقصد کیلئے رواں ہفتے سعودی عرب پہنچے تھے، راجہ محمد وسیم کے عزیز و اقارب اور دوست احباب کی طرف سے انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد کے پیغامات بھجوانے کا سلسلہ جاری ہے