برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل اپنے فرائض اور ذمہ داریاں ادا کرنے میں مکمل ناکام رہے

یہی فرق ہوتا ہے ایک قابل اور ایک نا اہل میں،ایک سیاسی پارٹی کی نمائندگی کرنے اور ایک ملک کو آگے رکھنے والے میں

ڈاکٹر اختر گلفام ایڈیٹر انچیف نوائے وقت

لندن:ایک طرف برطانیہ میں اسلاموفوبیا کی نئی لہرنے پاکستانیوں میں شدید خوف اور پریشانی میں مبتلا ہیں۔ دوسری طرف برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل اپنے فرائض اور ذمہ داریاں ادا کرنے میں مکمل ناکام رہے ۔ان کواتنی اخلاقی جرات نہیں ہوئی کہ وہ متاثرہ مساجد میں جاتے ،ان سے پوچھتے کہ ان کے ساتھ کیا بیتی ہے اور پاکستانیوں کو حوصلہ دیتے۔ یہی فرق ہوتا ہے ایک قابل اور ایک نا اہل میں،ایک سیاسی پارٹی کی نمائندگی کرنے اور ایک ملک کو آگے رکھنے والے میں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں