ڈی پی او ساہیوال رانا طاہر رحمان سے ساہیوال پریس کلب کے چیرمین عزیزالحق گورایہ کی قیادت میں سینئر صحافیوں پر مشتمل وفد کی ملاقات

رانا وحید بیوروچیف نوائے وقت

ساہیوال :پریس کلب رجسٹرڈ ساہیوال کے چیرمین عزیزالحق گورایہ کی قیادت میں ساہیوال پریس کلب کے سینئر صحافیوں پر مشتمل وفد کی ڈی پی او ساہیوال رانا طاہر رحمان سے ملاقات کی۔ جس میں ڈان ٹی وی کے بیورو چیف رانا وحید ،شیخ نعیم ، سابقہ صدر رانا جاوید نثار،سابقہ جنرل سیکٹری رضوان طاہر ، مہر عباس ، احمد ،نائب صدر مرزا خالد ندیم ،چوہدری نجیب احمد ، سلیم کاٹھیا ، مزمل نواب ، سہیل جٹ اور دیگر صحافیوں نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں